سریع العقاب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جلد عذاب دینے والا، خدائے تعالٰی جو (اکثر) گہنگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جلد عذاب دینے والا، خدائے تعالٰی جو (اکثر) گہنگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔